قومی اسمبلی میں سید منور حسن کی وفات پر فاتحہ خوانی
اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی میں سید منور حسن کی وفات پر فاتحہ خوانی کرائی گئی۔جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی وفات کی خبر آئی جس پر ایوان میں فاتحہ کی گئی۔
فاتحہ خوانی