گورنر کی ہدایت پر مستحقین میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے،میاں وحید

  گورنر کی ہدایت پر مستحقین میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے،میاں وحید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سٹی رپورٹر) کوا ٓڈینٹر گور نر پنجاب میاں وحیداحمد نے کہاہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران گورنر چودھری سرور کی ہدایت پر مستحقین میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے،این اے 123 میں ہزاروں افراد میں راشن کی تقسیم کو یقینی بنایا گیا،قومی اسمبلی میں عمران خان کی تقریر نے ناقدین کے منہ بند کر دیے۔انہوں نے مزید کہا کہ این اے123میرا گھرہے اور اس کو سنوارنے کے لئے میں ہر وقت کوشا ں رہوں گا، سیوریج،سڑ کوں، صاف پانی اور نئی گلیاں بنانے جیسے ترقیاتی کام زور و شور سے جاری رہیں گے۔