کورونا ٹیسٹنگ کی آڑ میں غریبوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے

کورونا ٹیسٹنگ کی آڑ میں غریبوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر) کورونا ٹیسٹنگ کے نام پر پرائیویٹ مافیا غریب اور مجبورعوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہا ہے ان خیالات کا اظہارکیمرہ مارکیٹ کے سیکرٹری اطلاعات رمیض شاہد نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ مہنگے ترین نرخوں سے عام آدمی شدید مشکلات اور تکلیف سے دوچار ہے۔ قومی اسمبلی میں کئی حکومتی اراکین بھی اس بابت حکومت کی توجہ مبذول کرواچکے ہیں۔ محکمہ صحت کووڈ کی تشخیص کیلئے ٹیسٹ کے ریٹس کا ازسرِ نو تعین کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -