گلشن راوی زبیرپارک سے 50سالہ شخص کی لاش برآمد

گلشن راوی زبیرپارک سے 50سالہ شخص کی لاش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن راوی کے علاقے میں پارک سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق گلشن راوی کے علاقہ زبیر پارک سے نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کے لاش قبضے میں لی جسے بعد ازاں شناخت نہ ہونے پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا پولیس کے مطابق 50 سالہ شخص کی شناخت نہ ہوسکی۔نامعلوم شخص نشہ تھا اور نشے کی زیادتی کی باعث ہلاک ہوا۔

مزید :

علاقائی -