گرانفروشی پردکانداروں کو جرمانے

گرانفروشی پردکانداروں کو جرمانے

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) اسسٹنٹ کمشنر تحصیل فیروزوالہ زاہد خان نے کوٹ عبدالمالک میں چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاء خوردو نوش فروخت کرنے پردرجنوں دکانداروں کو پکڑ کر موقع پر بھاری جرمانے کیے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درجنوں دکانیں سیل کر دیں اور ہدایات کی کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کاروائی ہوگی۔

ایس او پیز پر ہر صورت عملدر آمد کیا جائے تاکہ کرونا وائرس کی روک تھام ہو سکے۔

مزید :

علاقائی -