قصور، نامعلوم شخص کنٹینر کی ٹکر سے جاں بحق

قصور، نامعلوم شخص کنٹینر کی ٹکر سے جاں بحق

  

قصور (بیورورپورٹ)اڈہ دینہ ناتھ پھول نگر غازی ملز کے قریب نامعلوم شخص کنٹینر کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم نوجوان 24 سالہ سڑک عبور کر رہا تھا کہ تیز رفتار کنٹینر کے ڈرائیور نے اسے ٹکر مار کر ہلاک کر دیا۔

پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -