پٹرول 25.58ہائی سپیڈ ڈیزل2131مٹی کا تیل 23.50روپے لٹر مہنگا 

پٹرول 25.58ہائی سپیڈ ڈیزل2131مٹی کا تیل 23.50روپے لٹر مہنگا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام کیلئے بری خبر آگئی۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔  پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔  مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 23 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ جبکہ  لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی 17 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوگیاہے۔  پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نفاذ یکم جولائی کی بجائے کا  جمعہ کی رات 12 بجے سے ہی ہوہو گیا۔پٹرول کی نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے، ڈیزل کی نئی قیمت 101 روپے 46 پیسے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 59 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 55 روپے 98 پیسے ہو گی۔
پٹرول مہنگا

مزید :

صفحہ اول -