وزیراعظم کا ایک اور وعدہ وفا ؟ وزیراعظم ہاﺅس میں یونیورسٹی کے منصوبے پر کام شروع

وزیراعظم کا ایک اور وعدہ وفا ؟ وزیراعظم ہاﺅس میں یونیورسٹی کے منصوبے پر کام ...
وزیراعظم کا ایک اور وعدہ وفا ؟ وزیراعظم ہاﺅس میں یونیورسٹی کے منصوبے پر کام شروع

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے وزیراعظم ہاﺅس میں پاک یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ایمرجنگ ٹیکنالوجی (پی یو ای ای ٹی) کے قیام کےمنصوبے پر باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی میں اس منصوبہ کیلئے 2ارب روپے مختص کئے ہیں، منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی کیلئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی خدمات ہائرکرنے کیلئے اخبارات میں اشتہارات بھی دیدئیے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -