"سانوں نہر والے پل تے بلا کے۔۔۔" اداکارہ زارا نور نے دھوم مچادی

"سانوں نہر والے پل تے بلا کے۔۔۔" اداکارہ زارا نور نے دھوم مچادی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی نامور اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک بار پھر دھوم مچادی جہاں  شیئر کی گئی ان کی تازہ تصاویر کو ہزاروں افراد نے پسند کیا ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پرسبز ساڑھی ، گلے میں ہار اور ساتھ میں خوبصورت میک اپ میں زارا نور غضب ڈھا رہی ہیں۔ جب کہ  تصویر کے ساتھ زارا نے ایک پرانے گیت کے بول "سانوں نہر والے پل تے بلا کے تے ہورے ماہی کتھے رہ گیا" بطور کیپشن استعمال کیے۔

View this post on Instagram

Saanu nayr walay pul tey bula keh, tey horay maahi, kithey rey gaya?!?! @iambabarzaheer @faryabshah @ghaniaasadpk @thyme.pk

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

زارا کی تصاویر کو جہاں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا وہیں اداکارہ مایا علی نے بھی ان کی خوبصورتی کو سراہا۔

صارفین میں ایسے بھی لوگ تھے جو زارا کے خوبصورت لباس کی محبت میں گرفتار ہوئے۔

زارا نے ایک ہی جگہ پر مختلف انداز میں لی گئی تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

یہاں آپ ان کی دیگر دلکش تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔

خوبرو اداکارہ کاایک اور دلکش انداز

View this post on Instagram

???????????? @iambabarzaheer @faryabshah @ghaniaasadpk @thyme.pk

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

۔

View this post on Instagram

???????????? @iambabarzaheer @faryabshah @ghaniaasadpk @thyme.pk

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

مزید :

تفریح -