چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کے اعزاز میں عشائیہ، ملاقاتیں 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کے اعزاز میں عشائیہ، ملاقاتیں 

  

   ملتان ( خصو صی   رپورٹر)چیف جسٹس لاہور  ہائیکورٹ مسٹر جسٹس (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

محمد قاسم خان نے گزشتہ روز ملتان میں مصروف دن گزارا اور جسٹس کالونی میں ججز  کی جانب سے منعقدہ عشائیہ میں شرکت کے بعد قیام بھی کیا۔ اس موقع پر نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی سمیت دیگر معزز ججز بھی انکے ہمراہ تھے۔ چیف جسٹس گزشتہ صبح ملتان پہنچے تھے اور شام 4 بجے تک ہائیکورٹ ملتان بنچ میں موجود رہے۔

ملاقاتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -