فیصل آباد کے ندیم مسیح نے دوڑ مقابلے میں گولڈ مڈل جیت لیا

فیصل آباد کے ندیم مسیح نے دوڑ مقابلے میں گولڈ مڈل جیت لیا
فیصل آباد کے ندیم مسیح نے دوڑ مقابلے میں گولڈ مڈل جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (طاہر منیر طاہر) فیصل آباد پاکستان کے مسیحی نوجوان ندیم مسیح نے ابو ظہبی اور دبئی میں ہونے والے انڈر 19 دوڑ مقابلوں میں حصہ لیا اور سلور و گولڈ میڈل جیت لیے- دبئی میں ہونے والے دوڑ مقابلے میں ندیم مسیح نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے سلور میڈل اور  ابوظہبی میں ہونے والے  برجیل رن ریس مقابلہ میں انہوں نے اول پوزیشن حاصل کر کے گولڈ مڈل جیت لیا- ندیم مسیح کی اس شاندار کارکردگی پر انہیں پاکستانی کمیونٹی نے مبارکباد پیش کی ہے-

مزید :

کھیل -