حکومت کا موبائل فون کی درآمد پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ

حکومت کا موبائل فون کی درآمد پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ
حکومت کا موبائل فون کی درآمد پر پابندی واپس لینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے موبائل فون درآمد پر پابندی واپس کرنے کافیصلہ کیاگیاہےجس کے احکامات رواں ہفتے جاری ہونے کی توقع ہے.

روزنامہ جنگ کے مطابق  وفاقی حکومت نےزرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالا دینے کیلئے مختلف اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی تھی تاہم وزارت صنعت وپیداوار ،کابینہ سیکرٹریٹ اور کسٹم کی جانب سے سفارش کی گئی تھی کہ موبائل فون کی درآمد سے کروڑوں روپے ٹیکس وصولی ہوتی ہے .

ذرائع بتایا کہ اعدادو شمار کے مطابق رواں سال کے پانچ ماہ میں 9 لاکھ 40 ہزاراور گزشتہ سال 2021 میں ا یک کروڑ 2 لاکھ 60 ہزار موبائل فون درآمد کئے گئے ہیں ۔