وفاقی وزیر خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

وفاقی وزیر خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
وفاقی وزیر خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ وفاقی وزیر نے اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے بخار اور کھانسی ہونے پر آج صبح کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا جو مثبت آیا ہے۔ انہوں نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق خود کو  قرنطینہ کرلیا ہے۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس -