سعودی عرب نے عوام سے بدھ کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی

سعودی عرب نے عوام سے بدھ کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی
سعودی عرب نے عوام سے بدھ کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی
سورس: Wikimedia Commons

  

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام الناس سے بدھ کے روز ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔

سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز ذوالقعدہ کی 29 تاریخ ہوگی اس لیے اس دن رویت ہلال کمیٹیوں کا چاند کی رویت کیلئے اجلاس ہوگا، کمیٹیوں کے ساتھ ساتھ دلچسپی رکھنے والے عوام بھی ذی الحج کا چاند دیکھیں اور چاند کی رویت کی صورت میں اپنی گواہی کا اندراج کرائیں۔

مزید :

ماحولیات -عرب دنیا -