(ن )لیگ ملکی بقاء کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی،بلال یاسین

(ن )لیگ ملکی بقاء کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی،بلال یاسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پر)صوبائی وزیرخوراک ومال بلال یاسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)اس ملک کی سالمیت اور بقاء کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف میاں شہبازشریف کی قیادت میں ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے تعمیری کام جاری رکھے گی۔وہ گزشتہ شب کریم پارک میں سید امداد حیدر شاہ کو انکاکوآرڈینیٹر پی پی 139 نامزد ہونے پر تقریب حلف برادری سے خطاب کررہے ہیں۔