سپین کے جزیرے میں مسافر طیارہ گر کر تباہ
کیپشن: Spain-flag
میڈرڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) سپین کے جزیرے کینری میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے، ابتدائی رپورٹس کے مطابق کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تباہ ہونے والا کس ائیر لائن کا ہے اور اس میں کتنے مسافر سوار ہیں اس سے متعلق ابھی معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
