وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی

وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی
وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی

  


لاہور ( پ ر) وارد نے کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں ایل ٹی ای سروس کی شاندار کامیابی کے بعد اس کا سیالکوٹ میں آغاز کر دیا ہے۔ وارد کے صارفین اب موبائل انٹرنیٹ کی بہترین رفتار سے استفادہ کر سکیں گے۔سیالکوٹ میں ایل ٹی ای سروس کے آغاز کے بعد موبائل پر آن لائن گیم اور ڈیٹا آسانی کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

مزید : کامرس