دوسری مرتبہ میزبان ٹیموں نے میگا ایونٹ کے فائنل کھیلنے کااعزازحاصل کیا

دوسری مرتبہ میزبان ٹیموں نے میگا ایونٹ کے فائنل کھیلنے کااعزازحاصل کیا

 سڈنی (سپورٹس رپورٹر) گیارہواں آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں دوسری مرتبہ میزبان ٹیموں نے میگا ایونٹ کے فائنل کھیلنے کااعزازحاصل کیا۔اس سے قبل ورلڈکپ 2011ء کا فائنل بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ممبئی کھیلا گیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی