ورلڈ کپ کا فائنل 29مارچ کو آسٹریلیااورنیوزی لینڈ کے مابین ہوگا

ورلڈ کپ کا فائنل 29مارچ کو آسٹریلیااورنیوزی لینڈ کے مابین ہوگا

سڈنی (سپورٹس رپورٹر)گیارہویں آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کافائنل 29مارچ کومیزبان ملکوں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میلبورن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے چار مرتبہ عالمی چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کر رکھا ہے جبکہ نیوزی لینڈ ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے#

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...