عظیم قصوری کو ایف پی سی سی آئی کی ’’ ہوٹل اینڈ ٹورازم‘‘ کی سٹینڈنگ کمیٹی کیلئے چےئرمین منتخب کر لیا گیا

عظیم قصوری کو ایف پی سی سی آئی کی ’’ ہوٹل اینڈ ٹورازم‘‘ کی سٹینڈنگ کمیٹی ...

لاہور(کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی جانب سے معروف بزنس مین عظیم قصوری کو’’ ہوٹل اینڈ ٹورازم‘‘ کی سٹینڈنگ کمیٹی کیلئے چےئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کی ہوٹل اینڈ ٹورازم کی سٹینڈنگ کمیٹی ان کی کاروباری برادری میں خصوصی حیثیت کو اور ہوٹل اینڈ ٹورازم کے حوالے سے وسیع تجربہ کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئی ہے۔

مزید : کامرس