شہباز نذر کے والد کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی

شہباز نذر کے والد کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی

لاہور (پ ر)شہباز نذر کے والد کی نماز جنازہ آج اداکی جائے گی یو بی ایل کے جنرل مینجر شہباز نذر کے والد چوہدری نذر علی ریٹائرڈ SCVPنیشنل بنک آف پاکستان گزشتہ روز قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج بعداز نماز جمعہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 2بلاک vکی مسجد میں ادا کی جائے گئی ۔تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے ۔برائے رابطہ فون نمبر 03008481212

مزید : میٹروپولیٹن 4