ٹیپ کے الیکشن نارتھ اور ساوتھ زون میں بزنس مین پینل نے میدان مار لیا

ٹیپ کے الیکشن نارتھ اور ساوتھ زون میں بزنس مین پینل نے میدان مار لیا

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ کے الیکشن نارتھ اور ساوتھ زون میں بزنس مین پینل نے میدان مار لیا،نارتھ زون سے بزنس مین پینل میں کامیاب ہونے والے آغا طارق سراج،سید حسیب شاہ ،شفقت علی لاہور سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ عبد المجیدملتان سے توقیر اختر،راجہ عنایت اللہ،اقبال صدیقی،اسلام آباد سے اکرم خان،فیصل آباد سے تعلق رکھتے ہیں ،لاہور ،اسلام آباد اور کراچی میں پولنگ ہوئی۔ اورساوتھ زون میں بزنس مین پینل نے واضع برتری حاصل کر لی دوسرے نمبر پر آنے والے الائیڈ گروپ کسی جگہ سے بھی کامیابی حاصل نہ کر سکے۔ 3

مزید : میٹروپولیٹن 4