محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

 لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق نے ڈاکٹرذوالفقار احمد اے ڈی آئی او اوکاڑہ کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرحافظ راشد محمود ویٹرنری آفیسرہیلتھ تقرری کے منتظرکو سول ویٹرنری ڈسپنسری 100/SBڈسٹرکٹ سرگودھا، ڈاکٹرثمرین کوثر اے ڈی آئی او پاکپتن کو اے ڈی آئی اوساہیوال، ڈاکٹرربیہہ منیرویٹرنری آفیسرڈیزیز ڈائیگناسٹک لیبارٹری اوکاڑہ کو بطور ایڈیشنل چارج اے ڈی آئی او، ڈاکٹر الطاف حسین اے ڈی آئی اوخانیوال کوایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرمظہرمقصود ڈسٹرکٹ آفیسرلائیوسٹاک راولپنڈی کوایڈمن ڈیپارٹمنٹ،ڈاکٹرسجادحسین اے ڈی آئی اوملتان کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرمحمدکاشف ویٹرنری آفیسر ڈیزیز ڈائیگناسٹک لیبارٹری خانیوال کو بطور ایڈیشنل چارج اے ڈی آئی اوخانیوال، ڈاکٹرراناسجاد احمد ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسراینیمل ہیلتھ ڈسٹرکٹ ننکانہ کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرفضل محمودالحسن اے ڈی آئی اوگوجرانوالہ کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرسید مبشرحسین سینئرویٹرنری آفیسرتقرری کے منتظر کو ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہسپتال اٹک،ڈاکٹرسہیل احمدخان سینئرویٹرنری آفیسر کو اے ڈی آئی اوملتان، ڈاکٹر معظم علی خان لائیوسٹاک پروڈکشن آفیسر بفلوریسرچ انسٹیٹیوٹ بھونیکی پتوکی ضلع قصور کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرمحمدعارف ویٹرنری آفیسر (بفلو)لائیوسٹاک پروڈکشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ بہادرنگراوکاڑہ کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرشاہد علی ویٹرنری آفیسرہیلتھ تقرری کے منتظرکو اے آئی سنٹرڈوڈیال ڈسٹرکٹ چکوال، ڈاکٹرعریج تنویر ویٹری آفیسر لائیوسٹاک تجرباتی سٹیشن قادرآباد ضلع ساہیوال کو تین ماہ کے لیے بطورانسٹرکٹر LSTCبہادرنگراوکاڑہ،ڈاکٹرعامرسعید ویٹرنری آفیسربریڈنگ RCCSCجھنگ کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرمحمدعارف ویٹرنری آفیسربفلو لائیوسٹاک پروڈکشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ بہادرنگراوکاڑہ کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، ڈاکٹرحمیرہ جبین ویٹرنری آفیسر تقرری کی منتظر کو ڈیزیز ڈائیگناسٹک لیبارٹری شیخوپورہ، ڈاکٹرشفقت رشید سینئرویٹرنری آفیسر تقرری کے منتظر کو سول ویٹرنری ہسپتال خان بیلہ ڈسٹرکٹ رحیم یارخان، ڈاکٹرکاشف فاروق ویٹرنری آفیسرہیلتھ سول ویٹرنری ڈسپنسری منگووال ڈسٹرکٹ سرگودھا کو پراونشل ڈائیگناسٹک لیبارٹری پنجاب، ڈاکٹرحافظ راشدمحمود ویٹرنری آفیسرہیلتھ سول ویٹرنری ہسپتال چوناوالا ڈسٹرکٹ بہاولپور کو ایڈمن ڈیپارٹمنٹ، اہلکاران کو نئی تعینات کی گئی جگہ پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تقرر و تبادلے

مزید : صفحہ آخر