کیبل آپر یٹرز کا شہر ی کے گھر میں گھس کر تشد د،خواتین سے بد تمیز ی

کیبل آپر یٹرز کا شہر ی کے گھر میں گھس کر تشد د،خواتین سے بد تمیز ی
کیبل آپر یٹرز کا شہر ی کے گھر میں گھس کر تشد د،خواتین سے بد تمیز ی

  


لا ہور (کرا ئم سیل ) جنو بی چھا ؤ نی کے علاقہ ایڈ ن ہو م میں کیبل ٹھیک نہ کر نے کی ر نجش پر ایس ایس کیبل آپر یٹرز مسلح ہو کر شہر ی کے گھر میں گھس گئے اور تشد د کانشانہ بنا یا اور گھر کے شیشے تو ڑ د ئے ،شہر ی کی طر ف سے متعد د با ر 15پر کا ل کر نے کے با وجو د بھی پو لیس موقع پر نہ پہنچی اور نہ مقد مہ در ج ہو سکا ۔ تفصیل کے مطا بق جنو بی چھا ؤ نی چو کی نا دآ با دکا ر ہا ئشی محسن اعجا ز کپڑے کا تا جر ہے ۔ متا ثر ہ شخص کے مطا بق گز شتہ روز گھر کی کیبل ٹھیک نہ کر نے پرایس ایس کیبل آپر یٹر کے سر برا ہ اکبر اور نا صر ے سا تھ فو ن پر تلخ کلا می ہو ئی جس پر ملزم اکبر وغیر ہ نے12مسلح افرا د کے سا تھ گھر پر دھاوا بو ل د یا ، چا در وچہار دیو ار ی کا تقد س پا ما ل کر تے ہو ئے گھر میں گھس گئے اور شیشے تو ڑ د یے ،خواتین سے بد تمیز ی کی، محسن اعجا ز کو پستو ل کے بٹ ما ر کر زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر گئے ۔ شہر ی نے متعد د با ر پو لیس کو کا ل کی لیکن پو لیس موقع پر نہ پہنچ سکی جس پر شہر ی خود چو کی نا درآبا د پہنچا تو اے ایس آئی فلک شیر نے بتا یا کہ انچا ر ج صا حب آ را م کر ر ہے ہیں صبح آ ئیں جس پر شہر ی تھا نہ جنو بی چھا ؤ نی در خواست دے آ یا لیکن پو لیس کی جا نب سے تا حا ل مقد مہ در ج نہ ہو سکا ۔ محسن اعجا زنے اعلی ٰ حکا م سے اپیل کی ہے کہ انصاف فراہم کیا جا ئے اور ملزما ن کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔

مزید : علاقائی