ساندہ، بک میکر کو مخالفین نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، ملزمان فرار

ساندہ، بک میکر کو مخالفین نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، ملزمان فرار
ساندہ، بک میکر کو مخالفین نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا، ملزمان فرار

  


لا ہور (کرا ئم سیل )سا ند ہ کے علاقہ میں بک میکر کو مخا لفین نے فا ئر نگ کر کے مو ت کے گھا ٹ اتا ر د یا، پو لیس نے اید ھی ایمبو لینس کے ذر یعے نعش کو پو سٹ ما رٹم کے ئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق د ھو پ سڑ ی کا ر ہا ئشی 24سا لہ محمد علی مقامی علاقہ میں بک میکر تھا۔ پو لیس کے مطا بق گز شتہ روز پیسوں کے لین د ین کی وجہ سے اسکے بھتیجے عمر کی را شد ، طا ہر وغیر ہ کے سا تھ تلخ کلا می ہو ئی جس پر عمر نے محمد علی کو فو ن کیا، جیسے ہی محمد علی موقع پر آ یا تو را شد وغیرہ نے فا ئر نگ کر کے اسے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا دکے لئے میو ہسپتا ل میں پہنچا یا جہا ں وہ جا ن کی بازی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردی ۔ ایس ایچ او سا ند ہ شیخ حما د ے نمائند ہ ’’پاکستا ن‘‘ کو بتا یا کہ ر قم کے تنا زع پر طا ہر اور را شد نے علی کو قتل کیا ہے، مقد مہ در ج کر لیا ہے اور ملزما ن کی گرفتا ر ی کے لئے ٹیم بنا دی گئی ہے ۔جلد ملزما ن پو لیس کی حرا ست میں ہونگے ۔

مزید : علاقائی