پاکستان کا پہلاایل این جی ٹر مینل پورٹ قاسم پہنچ گیا

پاکستان کا پہلاایل این جی ٹر مینل پورٹ قاسم پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کا پہلا14851 7 کیوبک میٹر ایل این جی کی گنجائش رکھنے والا ٹرمینل جو ایل این جی کو گیس میں تبدیل کرے گا ، گزشتہ روز پورٹ قاسم پر پہنچ گیا ، اس ٹرمینل کی لاگت پر 135 ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے اور اسے ورلڈ ریکارڈ صرف 179 دنوں میں تیار کیا گیا ہے۔اینگرو نامی کمپنی نے اس ٹرمینل کو بنانے کا کنٹریکٹ حاصل کیا ۔اس حوالے سے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے بتایا کہ ریکارڈ وقت میں ٹرمینل کو تیار کیا گیا اور اس میں انفرا سٹریکچر کی تمام سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ ٹرمینل

مزید :

صفحہ آخر -