سینئرصوبائی وزیر بشیر بلور پر خود کش حملے کا ملزم گرفتار

سینئرصوبائی وزیر بشیر بلور پر خود کش حملے کا ملزم گرفتار
سینئرصوبائی وزیر بشیر بلور پر خود کش حملے کا ملزم گرفتار

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صوبائی وزیر بشیر بلور پر خود کش حملے میں ملوث ملزم کر گرفتار کرلیاگیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزم فضل نے خودکش بمبار کو دو روز تک اپنے گھر میں ٹھہرایا تھا اور وہ خودکش بمبار کو فاروق کے نام سے جانتا تھا ۔واضھ رہے کہ سینئر صوبائی وزیر بشیر بلور پر 2012میں خود کش حملہ کیا گیاتھا ۔کاﺅنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ اور حساس ادارو ںنے ملزم سے اہم معلومات حاصل کر لی ہیں جودہشت گردی کیخلاف جنگ میں بہت اہم ثابت ہوں گی۔

مزید : پشاور