میرے استعفی کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے:گورنر سندھ

میرے استعفی کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے:گورنر سندھ
 میرے استعفی کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے:گورنر سندھ

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ان کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ان کے استعفی خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق میڈیاسے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایسا کوئی اجلاس نہیں ہو اجس میں میں نے شرکت  کی ہو اور میرےا ستعفی کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔

موجودہ حکمرانوں کی نیت ٹھیک نہیں ،میرے دور میں معیشت مستحکم تھی:پرویز مشرف

مزید : کراچی