صومالیہ میں دہشتگردوں کا ہو ٹل پر حملہ ،7افراد ہلاک

صومالیہ میں دہشتگردوں کا ہو ٹل پر حملہ ،7افراد ہلاک
صومالیہ میں دہشتگردوں کا ہو ٹل پر حملہ ،7افراد ہلاک

  


مو غا دیشا(مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ میں دہشتگردوں نے ہو ٹل پر حملہ کرکے 7افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صومالیہ میں دہشتگردوں نے ہو ٹل پر حملہ کیا اور 7افراد کو ہلاک کرکے متعدد افراد کو یر غمال بنا لیاہے۔صومالی حکام کا کہنا ہے کہ ہو ٹل میں کچھ حکومتی ارکان بھی موجود ہیں اور اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم الشباب نے قبول کر لی ہے۔

یمن کے حالات جان بوجھ کر خراب کیے گئے ، حرمین شریفین کی حفاظت لازم ہے: حافظ سعید

مزید : بین الاقوامی


loading...