عامر خان کے بعد ہوبہو”پاکستانی پی کے“ بھی سامنے آگیا

عامر خان کے بعد ہوبہو”پاکستانی پی کے“ بھی سامنے آگیا
عامر خان کے بعد ہوبہو”پاکستانی پی کے“ بھی سامنے آگیا

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ’پی کے ‘یعنی عامر خان کے بعد اُسی حلیے کا پاکستانی ’پی کے ‘ بھی سامنے آیا جے لاہور کی سڑکوں پر مٹر گشت کرتے ہوئے شہریوں نے گھیر لیا۔ پاکستانی ’پی کے‘پیلا ہیلمنٹ اور ٹیپ ریکارڈر بھی اُٹھا رکھاہے جبکہ عامر خان کی طرح ہی زبان بولناشروع کردی ۔

ڈان نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے نامعلوم پاکستانی ’پی کے‘کاکہناتھاکہ ”ایہاں ہمارا پھیئرویل چلے تھی ، ہم پرفارمنس کرنے آئے تھے ، ایہہ دیکھت نہیں رئے کیا، ہم پی کے تھے ، کالج کا پھیئرویل چلے تھا، ایہ ہم کو انوائیٹ کیے تھے اور یہاں آکے دیکھے ، اونہاں عمران خان نکل رہے تھے ، اوہ ہمرابہت ہی اچھابند ہ ہے ، اوہی ہمرے گولا کو بچاسکتاہے ، اور کوئی نہیں تمرے گولا کو بچاسکتا، حکمران قوم کی پھرکی لے رہاہے ، ایہہ رانگ نمبر ہے ، عمران کو آناچاہیے نہیں تو قوم کی گلی بج جائے گی “۔

مزید : تفریح