وزیر اعظم کی یمن میں محصور پاکستانیوں کے انخلا کی ہدایت

وزیر اعظم کی یمن میں محصور پاکستانیوں کے انخلا کی ہدایت
وزیر اعظم کی یمن میں محصور پاکستانیوں کے انخلا کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں چلتی خانہ جنگی کے باعث وزیر اعظم نواز شریف نے یمن سے فوری پاکستانیوں کے انخلاءکی ہدایت کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے یمن سے تمام پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ریاستی ڈھانچے میں پاکستانی مشکلات کاشکار ہیں اور پاکستانیوں کو یمن سے نکالنے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔

لاہور ہائی کورٹ نے ڈی سی او لاہور کی تنخواہ قرق کرلی ،30مارچ کو پیش ہونے کا حکم

مزید :

قومی -اہم خبریں -