اترپردیش : چڑ یا گھر میں شیرنی نے گائے کا گوشت نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کر دی

اترپردیش : چڑ یا گھر میں شیرنی نے گائے کا گوشت نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کر دی
اترپردیش : چڑ یا گھر میں شیرنی نے گائے کا گوشت نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی( ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے کانپور کے چڑیا گھر میں موجود ایک شیرنی نے گائے کا گوشت نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کر دی۔ ریاست میں انتہا پسندوں وزیراعلیٰ یوگی ادتیانا تھ نے گائے کے غیر قانونی ذبح خانے بند کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ کانپور شہر میں چار ذبح خانے تھے، سرکاری کریک ڈاﺅن کے بعد چاروں کو بند کر دیا گیا ۔ گائے کا گوشت نہ ملنے پر شیرنی کو مرغی اور بکرے کا گوشت پیش کیا گیا تو اس نے بھوک ہڑتا ل کر دی۔