فروری میں ملائیشیاء میں افراط زر کی شرح 8 سال کی بلند ترین سطح پر رہی،ماہرین

فروری میں ملائیشیاء میں افراط زر کی شرح 8 سال کی بلند ترین سطح پر رہی،ماہرین

کوالالمپور (اے پی پی)ماہرین نے کہا ہے کہ فروری کے دوران ملائیشیاء میں افراط زر کی شرح 8 سال کی بلند ترین سطح پر رہی۔حال ہی میں شائع ہونے والی ایک اقتصادی جائزہ رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران ملک میں سالانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح 4.5 فیصد رہی جوکہ نومبر 2008 ء کی افراط زر کی شرح 5.7 فیصد کے بعد اب تک کی سب سے بلند شرح ہے۔

ماہرین نے فروری کے دوران افراط زر کی شرح 4.1 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔

irf/skr/mrn 0855

مزید : کامرس