برطانوی فرم کا خیبرپختونخوا میں سیمنٹ کا پلانٹ لگانے کا اعلان

برطانوی فرم کا خیبرپختونخوا میں سیمنٹ کا پلانٹ لگانے کا اعلان

  

پشاور(اے این این) برطانیہ کی ایک فرم نے خیبرپختونخوا میں سیمنٹ کا پلانٹ لگانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اس حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت اور برطانوی فرم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ پلانٹ 2020 کے آخر تک مکمل ہوگا جس پر چالیس کروڑ ڈالر لاگت آئے گی پلانٹ کی تعمیر سے نہ صرف سیمنٹ کی پیداوار میں اضافہ ہوگا بلکہ نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

مزید :

کامرس -