ورلڈ کالمسٹ کلب کی تقریب پذیرائی آج ہو گی

ورلڈ کالمسٹ کلب کی تقریب پذیرائی آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ورلڈکالمسٹ کلب کے زیراہتمام ممتازکالم نگارو معروف شاعر مظہر برلاس ، ممتازکالم نگار ومعروف شاعرمنصورآفاق اورمعروف شاعراوردانشور اعتبارساجد کی قلمی وادبی خدمات کے اعتراف میں تقریبِ پذیرائی آج دوپہر1:30بجے ادبی بیٹھک الحمراء ،مال روڈلاہورمیں ہوگی ۔تقریب چیئرمین ایثارراناکی صدارت میں ہوگی جبکہ مجیب الرحمن شامی اورتاثیر مصطفی مہمانان خصوصی ہوں گے۔