ٹوئٹر کا دوغلا پن ، مسئلہ کشمیر اجاگر کرنیوالے سینکڑوں اکاؤنٹس بلاک

ٹوئٹر کا دوغلا پن ، مسئلہ کشمیر اجاگر کرنیوالے سینکڑوں اکاؤنٹس بلاک
 ٹوئٹر کا دوغلا پن ، مسئلہ کشمیر اجاگر کرنیوالے سینکڑوں اکاؤنٹس بلاک

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی طرف سے گستاخانہ مواد والے اکاؤنٹس کو بند کرنے کی درخواست کو ٹوئٹر نے مسترد کر دیا جبکہ دوسری طرف مسئلہ کشمیر پر بات کرنے والے سینکڑوں اکاؤنٹس کو بلاک کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ٹوئٹر انتظامیہ نے جماع? الدعو?کے مرکزی ترجمان یحییٰ مجاہد سمیت کئی رہنماو?ں کے اکاؤنٹس بھی بغیر وجہ بتائے بلاک کردئیے۔ ذرائع کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ نے ان اکاؤنٹس کو بلاک کیا ہے جن پر کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف ا?واز بلند کی جاتی تھی۔ جماع? الدعو? کے ترجمان یحیی مجاہد کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر انتظامیہ نے اکاؤنٹس بھارتی دباؤ میں بند کئے ، ہمارے کئی ذمہ داران کے اکاؤنٹس ٹوئٹر انتظامیہ نے بغیر کوئی وجہ بتائے بلاک کردئیے ہیں جن میں انگریزی میگزین ’’انوائٹ‘‘ سمیت سینکڑوں فعال اکاؤنٹس شامل ہی

مزید :

صفحہ اول -