ٹھڈہ بھٹاں کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹنے سے ڈرائیور شدید زخمی

ٹھڈہ بھٹاں کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹنے سے ڈرائیور شدید زخمی

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر+نمائندہ پاکستان) ٹھڈہ بھٹاں کے قریب تیز رفتار ٹرک الٹ جانے سے ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ غلام حسین سکنہ بھلوال ضلع سرگودھا ٹرک نمبری 9478.FBAپر سوار ہوکر سرگودھا سے پنڈی بھٹیا ں کی طرف آرہاتھا کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجہ میں ڈرائیورغلام حسین شدید ذخمی ہوگیا اور اسے تشویشناک حالت میں ھسپتال منتقل کردیا گیا۔

شدید زخمی

مزید :

علاقائی -