ڈسکہ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا

ڈسکہ، نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو زخمی کر دیا۔ تفصیل کے مطابق خالدٹاؤن کی رہائشی بشیراں بی بی کا بیٹا عاطف گھر سے باہر نکلا تو راستہ میں کھڑے دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر عاطف زخمی ہو گیا تھانہ سٹی پولیس نے خاتون کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

زخمی

مزید :

علاقائی -