شادمان : ڈولفن فورس نے خاتون کو گاڑی سے لیپ ٹاپ چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

شادمان : ڈولفن فورس نے خاتون کو گاڑی سے لیپ ٹاپ چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار ...

لاہور(خبرنگار) ڈوالفن فورس نے شادمان کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک عورت سونیا کو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے اور گرفتار ملزمہ کے قبضہ سے ایک لیپ ٹاپ برآمد کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمہ ایک گاڑی سے لیپ ٹاٹ چوری کر رہی تھی۔ ملزمہ کو وویمن پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی