مادھولال حسین کے عرس کے موقع پر جب کترے اور نوسر باز سرگرم

مادھولال حسین کے عرس کے موقع پر جب کترے اور نوسر باز سرگرم

  

لاہور( خبرنگار) دربار حضرت مادھول لال حسین کے عرس پر جیب کتروں اور نوسر باز گزشتہ روز بھی سرگرم رہے ہیں اور متعدد افراد کو ہزاروں ہزاروں مالیت کی نقدی ، موبائل فونز اور دیگر اشیاء سے محروم کر دیا۔ پولیس کو دی جانے والی درخواستوں میں بتایا گیا ہے کہ نوسر بازوں نے ایک خاتون رخسانہ بی بی کو نشہ آور چیز کھلا کر لوٹ لیا جبکہ اکبر علی اور احسان علی سمیت عمیر خان کی جیبوں کا صفایا کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -