نشتر کالونی ،فراڈ کی متعدد وارداتوں میں ملوث اشتہاری گرفتار

نشتر کالونی ،فراڈ کی متعدد وارداتوں میں ملوث اشتہاری گرفتار

  

لاہور(خبر نگار)نشتر کالونی پولیس نے نوسر بازی، چوری اور 489ایف کی وارداتوں میں اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ملزم شہریوں سے بھنسیں اور دیگر کاروبار کا جھانسہ دے کر کئی شہریوں کوبیوقوف بنا کر لاکھوں روپے لوٹ چکا ہے۔بتایاگیا ہے کہ قصور کارہائشی محمد عرفان کافی عرصہ سے شریف شہریوں کو کاروبار اور نوسربازی جیسے فراڈ کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھا اور کئی شہریوں سے لاکھوں روپے بٹور چکا ہے ۔ملزم نے قصور کے رہائشی امجد سے بھی لاکھوں روپے کی بھنسیں لے کر اسے ایک بوگس چیک دیا ہواتھا ۔

مزید :

علاقائی -