ساندہ پو لیس کی کارروائی،تقریب مہندی دیرتک جاری رہنے پر 3 افراد گرفتار

ساندہ پو لیس کی کارروائی،تقریب مہندی دیرتک جاری رہنے پر 3 افراد گرفتار

  

لاہور(خبر نگار) ساندہ پو لیس کی دلہا کے گھر کارروائی،تقریب مہندی دیر جاری رہنے پر 3 افراد کے خلاف مقد مہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا جس پر اہل محلہ نے شدید احتجاج کیاہے، بتا یا گیا ہے کہ راج گڑھ میں عمیر کی تیل مہندی کی تقریب تھی ۔ رات دس بجے کے بعد بھی اونچی آواز میں ڈیک بجتا رہا اور پروگرام ہوتا رہا۔شکایت آنے پر پو لیس نے چھا پہ مارا تودلہا کے رشتہ داروں نے مزاحمت کی جس پرپولیس عقیل، ماجد اور نبیل کو پکڑ کر لے گئی اور مقد مہ درج کر کے انہیں گرفتار کر

مزید :

علاقائی -