پولیس کا سر چ آ پریشن، 40 سے زائد مشکوک افراد زیر حراست

پولیس کا سر چ آ پریشن، 40 سے زائد مشکوک افراد زیر حراست

  

لاہور(خبر نگار)لاہور کے مختلف مقامات میں حساس اداروں اور پولیس نے مشتر کہ سر چ آ پریشن کر تے ہوئے رات گئے 40 سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا اور حراست میں لیے جانے والے مشکوک افراد کوتفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

بتا یا گیا ہے کہ حساس اداروں اور پو لیس نے متعدد ہوٹلوں ،سراؤں میں سر چ آ پریشن کے دوران کوائف نہ ہو نے پر 40 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -