گریڈ 21 کے پولیس افسر اعجاز حسین شاہ ایڈیشنل آئی جی ڈسپلن اینڈ انسپکشن تعینات

گریڈ 21 کے پولیس افسر اعجاز حسین شاہ ایڈیشنل آئی جی ڈسپلن اینڈ انسپکشن تعینات

لاہور( خبرنگار) محکمہ پولیس میں گریڈ 21 کے پولیس افسر اعجاز حسین شاہ کو ایڈیشنل آئی جی ڈسپلن اینڈ انسپکشن تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح گریڈ 20 کے افسر محسن حسین بٹ کو گریڈ 21 میں ترقی دے کر ایڈیشنل آئی جی آپریشن پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی