زیارت ضمنی انتخاب،56پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی،غیر سرکاری نتائج جے یوآئی (ف)کو برتری حاصل

زیارت ضمنی انتخاب،56پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی،غیر سرکاری نتائج جے یوآئی (ف)کو ...

  

زیارت(مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ پی بی7 زیارت کے ضمنی انتخاب کے 56پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی ،غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی (ف) کے امیدوار خلیل دومڑ12611ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے۔تفصیلات کے مطابق زیارت کے حلقے پی بی 7میں ہونیوالے ضمنی انتخاب میں جے یو آئی (ف)کے امیدوارخلیل دومڑ12611ووٹ لیکرپہلے نمبر جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار نورمحمد 10116ووٹ لیکردوسرے اور پشتونخوا میپ کے امیدوارسردارحبیب اس وقت7947ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پرہیں

مزید :

علاقائی -