وزیر اعظم کہیں نہیں جا رہے

وزیر اعظم کہیں نہیں جا رہے

حضرو (آئی این پی ) جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں نواز شریف کے خلاف کچھ نہیں نہ ہی کسی متوقع فیصلے کے پیش نظر وزیراعظم بیرون ملک جا رہے ہیں ، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، فوجی عدالتوں کا قیام سول عدالتوں کی توہین ہے ، فوجی عدالتوں کے ذریعے عدالتوں پر عدم اعتماد کرکے انصاف فراہم نہیں کیا جا سکتا جبکہ فوجی عدالتیں یکساں انصاف کیلئے قائم نہیں کی جا رہیں،جے یو آئی نے پہلے بھی فوجی عدالتوں کی مخالفت کی آئندہ بھی کرے گی،

مزید : علاقائی