خیبرپختونخوا سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز

خیبرپختونخوا سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز

اسلام آباد(اے این این)وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز 4اپریل کو خیبر پختونخوا سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گی اور پشاور میں سوشل میڈیا ٹیم اور نوجوانوں کے کنونشن سے خطاب کریں گی۔ اس کنونشن میں صوبے بھر سے نوجوانوں کو شرکت دعوت دی گئی ہے کنونشن گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگا۔

مزید : علاقائی