خلیج میں امریکی جنگی جہازوں کو ہراساں نہیں کررہے،تصادم کا ذمہ دار امریکہ ہوگا، ایران

خلیج میں امریکی جنگی جہازوں کو ہراساں نہیں کررہے،تصادم کا ذمہ دار امریکہ ...

  

تہران ( نیٹ نیوز)ایران نے اس امریکی دعوے کی تردید کی ہے کہ اس کی فاسٹ ٹریک جنگی کشتیاں خلیج میں موجود امریکی جنگی جہازوں کو ہراساں کر رہی ہیں ۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس علاقے میں کوئی تصادم ہوا تو اس کا ذمہ دار امریکہ ہو گا ۔

مزید :

علاقائی -