سندھ میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افرا دکی پیپلز پارٹی میں شمولیت

سندھ میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افرا دکی پیپلز پارٹی میں ...

  

کراچی(آن لائن)مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے،شمولیت کرنے والوں میں ایم کیو ایم،پی ایس پی،فنکشنل لیگ،پی ٹی آئی اور اے این پی سے لوگ شامل ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے افراد کا تعلق متحدہ قومی مومنٹ،پاک سرزمین پارٹی،فنکشنل لیگ،پاکستان تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی سے ہے۔

شمولیت

مزید :

علاقائی -