تعلیم کے بغیر دنیا کی کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، راجہ شفقت، جمیل مرزا

تعلیم کے بغیر دنیا کی کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی، راجہ شفقت، جمیل مرزا

لاہور(پ ر)دنیا میں کامیابی کیلئے آئندہ نئی نسل کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا۔ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی ۔ان خیالات کااظہار العمر گرلز کالج چونگی امر سدھوکے زیر اہتمام تقریب سے راجہ شفقت اور جمیل مرزا نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مس نزہت ،مس حمیرااور مس سونیا نے بھی تقریب سے خطاب کیا،

مزید : میٹروپولیٹن 4